ہفتہ, جولائی 27, 2024
الصفحة الرئيسية نورالھدیٰ مرکز تحقیقات  نبی صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم نے اپنے اصحابہ کو خوشخبری دیتے ہوئے فرماتے: (تمہارے پاس ماہ رمضان آ چکا ہے، یہ برکت والا مہینہ ہے، اللہ تعالی نے اس مہینے کے روزے تم پر فرض کیے ہیں، اس میں آسمان کے دروازے کھول دئیے جاتے ہیں اور جہنم کے دروازے بند کر دئیے جاتے ہیں، نیز سرکش شیطانوں کو اس میں جکڑ دیا جاتا ہے، اس مہینے میں اللہ تعالی کی ایک رات ہے جو ہزار مہینے سے بھی افضل ہے، جو اس رات سے محروم رہا تو وہی حقیقی محروم ہے۔) 

Made with love by Dr. Syed Zeeshan Ali Naqvi