امام مہدیؑ بزبان رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم

قال رسول اللہؐ لا تَذھَبُ الدُّنیَا حَتَّی یَقُومَ بِاَمرِ اُمَّتِی رَجُل مِّن وُّلد الحسینؑ یَملاءُ الاَرضُ قسطَا وَّ عَد لا کما مَلِئَت ظُلما وَّ جَورا”

“دنیا اس وقت تک ختم نہیں ہوگی جب تک حسینؑ کی اولاد میں سے ایک شخص میری امت کا حاکم نہ ہوگا جوکہ دنیا

کو اس طرح عدل و انصاف سے پُر کریں گےجیسے وہ ظلم و جور سے بھر چکی ہوگی۔”

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں