[wpforms id=”396″] ����
nmt isb
-
نورالھدیٰ مرکز تحقیقات
-
اے لوگو خود ہی اپنی اصلاح کی ذمہ داری سنبھال لو اور اپنی عادتوں کے تقاضوں سے منہ موڑ لو نہج البلاغہ حکمت 359
-
تازہ ترینحالیہ پوسٹسنورالھدیٰ مرکز تحقیقات
امام علی علیہ السلام نے فرمایا؛
كتبه nmt isbكتبه nmt isbزبان ایک ایسا درندہ ہےکہ جس کو کھلا چھوڑ دیا جائے تو کاٹ کھائے نہج البلاغہ حکمت 60
-
تازہ ترینحالیہ پوسٹسنورالھدیٰ مرکز تحقیقات
پانچ روزہ تربیت مترجمین ورکشاپ میں ادارۂ نمت کی شرکت
كتبه nmt isbكتبه nmt isbجمعرات، 19 اکتوبر، 2023 جامعۃ المصطفی العالمیہ اسلام آباد کے دفتر کی جانب سے پانچ روزہ تربیت مترجمین ورکشاپ کا اہتمام، جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں کیا گیا، جس کا …
-
تالیف ڈاکٹر سید جعفر شہیدی ترجمہ سید حسنین عباس کردیزی ناشر نور الہدی مرکز تحقیقات اسلام آباد یہ کتاب ہمارے پاس دستیاب ہے رابطہ نمبر 03100407923
-
نورالھدیٰ مرکز تحقیقات
نبی صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم نے اپنے اصحابہ کو خوشخبری دیتے ہوئے فرماتے: (تمہارے پاس ماہ رمضان آ چکا ہے، یہ برکت والا مہینہ ہے، اللہ تعالی نے اس مہینے کے روزے تم پر فرض کیے ہیں، اس میں آسمان کے دروازے کھول دئیے جاتے ہیں اور جہنم کے دروازے بند کر دئیے جاتے ہیں، نیز سرکش شیطانوں کو اس میں جکڑ دیا جاتا ہے، اس مہینے میں اللہ تعالی کی ایک رات ہے جو ہزار مہینے سے بھی افضل ہے، جو اس رات سے محروم رہا تو وہی حقیقی محروم ہے۔)
كتبه nmt isbكتبه nmt isb -
نورالھدیٰ مرکز تحقیقات
امام مہدیؑ بزبان رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
كتبه nmt isbكتبه nmt isbقال رسول اللہؐ لا تَذھَبُ الدُّنیَا حَتَّی یَقُومَ بِاَمرِ اُمَّتِی رَجُل مِّن وُّلد الحسینؑ یَملاءُ الاَرضُ قسطَا وَّ عَد لا کما مَلِئَت ظُلما وَّ جَورا” “دنیا اس وقت تک ختم …
-
قال رسول اللہ ؐ الائمۃ من بعدي اثنا عشر، اولهم امير المؤمنين علي بن ابي طالب وآخرهم القائم، نبی کریم ؐ نے فرمایا!میرے بعد آئمہ بارہ ہونگے،ان میں سے اول …
-
إنّ الحسين (عليه السلام) مصباح الهدى وسفينة النجاة بے شک حسین علیہ السلام ہدایت کا چراغ اور نجات کی کشتی ہیں امام حسین (ع) کی ولادت کی مناسبت سے مبارک …
-
حدیث حسین و منی و انا من الحسین ترجمہ : ’’حسینؑ مجھ سے اور میں حسینؑ سے ہوں‘‘ حوالہ الترمذي (3775) وابن ماجه (144) وأحمد (17111)
- 1
- 2