91
حضرت امام الرضا علیہ السلام کی ولادت کی مناسب سے جامعۃ الرضا میں عالم آل محمد کے عنوان سے ایک کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس سے قائد وحدت سنیٹرعلامہ راجہ ناصر عباس جعفری صاحب چیئرمین نورالہدی ٹرسٹ اسلام آباد علامہ حسنین عباس گردیزی صاحب اور دیگر مقررین نے خطاب کیا