جامعۃ الرضا اسلام آباد میں ولادت باسعادت حضرت امام رضا علیہ السلام کے جشن سے چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اور مرکزی صدر مجلس علماء مکتب اہلبیت علامہ سید حسنین عباس گردیزی، علامہ سید ثمر س نقوی اور دیگر مقررین نے خطاب فرمایا جشن میں علماء � علاوہ مومنین کی کثیر تعداد نے شرکت کی اسی جشن کے اختتام پر پوزیشن ہولڈر طلاب میں انعامات کے ساتھ ساتھ حسن کارکردگی کی اسناد بھی تقسیم کی گی ۔









